پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی میں افغان طالبان کے ملوث ہونے کی ویڈیو منظرعام پر

اسلام آباد / کابل: افغان طالبان کی دہشت گردوں کے ساتھ ملکر پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں خودکش بمبار کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو مزید پڑھیں

پشاوری چپل والے چاچا نور الدین سمیت 58 شخصیات کو سول ایوارڈز کی تقسیم

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صدر مملکت کی جانب سے صوبے کی 58شخصیات کو اپنے متعلقہ شعبوں میں مثالی خدمات سرانجام دینے پر صدارتی سول اعزازت سے نوازا ہے۔ گورنرحاجی غلام علی نے میئرپشاور حاجی زبیرعلی کو خدمات عامہ مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ تجارت کو بحال کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں، وزیر خارجہ

برسلز: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات پر نظر ثانی کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اگست 2019 میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی خود مختار حیثیت مزید پڑھیں

PTI Flag

شاہد آفریدی کیخلاف مہم پر شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پر تنقید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شاہد آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں، وطن روانہ

اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے، اس سے قبل انہوں نے وزیراعظم، آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی مزید پڑھیں