گیس بحران، ایک ارب ڈالر کی مہنگی آر ایل این جی کا بوجھ گھریلو صارفین پر ڈالا جائیگا

اسلام آباد: اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ریکوڈک منصوبے میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے ریکوڈک منصوبے کی تکمیل میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں بیرک گولڈ کمپنی کے وفد نے مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے عشرے میں 10لاکھ خوش نصیبوں کی روضۂ رسول پر حاضری

مدینہ منورہ: رمضان کے بابرکت کے پہلے عشرے میں 10 لاکھ معتمرین اور عبادت گزاروں نے روضۂ رسول پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا عشرہ گزر گیا۔ اس عشرے میں عاشقان رسول مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ بیوپاری کو چلتی گاڑی کیساتھ باندھ کر سڑک پر گھسیٹنے کا واقعہ، 2ملزمان گرفتار

راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے میں مسلح ڈاکو پولڑی کے بیوپاری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے نقدی چھینے کے بعد چلتی گاڑی کے ساتھ باندھ کر سڑک پر گھسیٹتے رہے۔ واقعے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی جس میں بیوپاری مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ای سی سی کی دوبارہ تشکیل نو کر دی، وزیر خزانہ چیئرمین ہونگے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نکالنے اور جامع اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کیلیے وزیراعظم کو سربراہی دیکر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ابتدائی شکل بحال کر دی گئی ہے۔ ای سی سی مزید پڑھیں