عزم استحکام کوئی نیا آپریشن نہیں اور نہ ہی آبادی کی نقل مکانی ہوگی، آرمی چیف

راولپنڈی: گورنمنٹ ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع و شہدا کی پُروقار تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے۔ جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو آمد پر سلامی پیش کی گئی جبکہ آرمی مزید پڑھیں

IPPS

نیپرا نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی ہے جبکہ جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 37 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری مزید پڑھیں

پاک بحریہ میں دو جنگی جہاز پی این ایس بابر اور حنین شامل

کراچی: پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہازوں بابر اور حنین کو شامل کرلیا گیا۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی اور جہازوں سے متعلق خصوصی دستاویزی ویڈیو جاری کی گئی۔ تقریب میں پاک بحریہ مزید پڑھیں

نیب ترامیم؛ عمران خان کے کیسز سمیت 50 کروڑ کرپشن کے تمام مقدمات نیب سے باہر منتقل ہونگے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو بحال کرنے کے بعد اب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات سمیت پچاس کروڑ سے کم مالیت کی کرپشن کے تمام کیسز ایف آئی اے کو بھجوائے جائیں مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

پُرامن اجتماع و امن عامہ، الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

Lahore High Court

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیکر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں جسٹس اطہر من اللہ کے اضافی نوٹ کو بھی حصہ بنایا گیا ہے، مزید پڑھیں