Pakistan Peoples Party

حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا فلسفہ سادہ ہے مزدوروں کو ان کی محنت ملنی چاہیے، امید ہے کہ وفاق، سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں اضافہ کریں گی۔ یوم مئی مزید پڑھیں

Pakistan IMF

ملکی مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعووں پر سوالیہ نشان بن گئی

اسلام آباد: پاکستان کی مالیاتی پوزیشن نے آئی ایم ایف کی جانب سے معیشت کے استحکام کے دعووں پر سوالیہ نشان لگا دیا، جولائی تا مارچ 4.33 ہزار ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہوچکا جوکہ گزشتہ مالی سال کے خسارے مزید پڑھیں

CTD KPK

ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی

ملتان : ڈیرہ غازی خان میں جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا دو ماہ بعد ایک بار پھر جھنگی مزید پڑھیں

چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر

اسلام آباد: چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت چینی منصوبوں پر کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ چینی توانائی پلانٹس کو مزید پڑھیں