Jamat e Islami Pakistan

لانگ مارچ کا آپشن بھی موجود ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اب ایک نہیں بلکہ کئی ہڑتالیں ہوسکتی ہیں اور لانگ مارچ و پہیہ جام ہڑتال کے آپشنز بھی موجود ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مزید پڑھیں

PTI Flag

علی امین کے بیان پربیرسٹرگوہر نے غیرمشروط معافی مانگ لی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے صحافیوں سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ اسلام آباد کے سنگجانی کی مویشی منڈی میں ہوئے جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صحافیوں کے خلاف بیان مزید پڑھیں

Irsa Bill

سندھ حکومت نے ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت کردی

کراچی: سندھ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کے نگران وفاقی ادارے ارسا کے واٹر اکارڈ ختم مزید پڑھیں

Balochistan

بلوچستان: مشتبہ دہشتگردوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کیلیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بلوچستان میں شورش کی بڑھتی ہوئی لہر پر قابو پانے کی غرض سے وفاقی حکومت نے مشتبہ دہشت گردوں کو کم از کم تین ماہ قید میں رکھنے کے لیے حراستی مراکز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

PTI

رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان کے خلاف گفتگو منظر عام پر آ گئی۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں ایک اور بھارتی سہولت مزید پڑھیں