جناح ہاؤس لاہور میں قائم کی گئی جناح گیلری کوشہریوں کیلیے کھول دیا گیا

لاہور: جناح ہاؤس لاہور میں قائم کی گئی جناح گیلری کو شہریوں کے لیے کھول دیا گیا، ایک حصے میں برصغیر میں اسلام کی آمد سے لے کر دو قومی نظریہ کی ترویج، دوسرے حصے میں تحریک پاکستان کے کٹھن مزید پڑھیں

Stock Exchange

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 73 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور

کراچی: جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی گئی جس کے سبب 100 انڈیکس کی 73 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور ہوگئی۔ معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ڈیڑھ سال بعد بلند سطح پر مزید پڑھیں

انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر

: وزیر اعلیٰ پنجاب روٹی قیمت ریلیف پروگرام میں ایک اور بڑا فیصلہ سامنے آگیا، روٹی 16 روپے کی بجائے 15 روپے کی ملے گی۔ ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس میں روٹی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی۔ جنرل اسمبلی اجلاس میں 143 اراکین نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کی جبکہ 9 نے مخالفت میں ووٹ مزید پڑھیں

KPK Assembly

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی رہائی کیلیے قرار داد عددی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سابق اسپیکر مشتاق غنی مزید پڑھیں

Dasu Dam

صوبے میں لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں، وفاق انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کرے، وزیراعلیٰ کے پی

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے خبردار کیا ہے کہ ہم صوبے میں لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں کریں گے اور ہمیں کوئی انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party

سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد احمد خان نے سردار سلیم حیدر سے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ سردار سلیم مزید پڑھیں