Stock Exchange

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔ رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پی ایس ایکس میں 547 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے ملکی مزید پڑھیں

نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی

کراچی: نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے طلبہ نے پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار تیار کرلی۔ کراچی میں نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ ہائی برڈ فارمولا کار کی تقریب رونمائی ہوئی، جس کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں

Islamabad High Court

عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا

اسلام آباد: وفاقی وزرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو اتنا آگے لے کر نہ جایا جائے کیونکہ مزید پڑھیں

Azad Kashmir

آزاد کشمیر: پرتشدد مظاہروں میں جاں بحق 3 افراد کی نمازِ جنازہ کے بعد بازاراوردکانیں کھلنا شروع

آزاد کشمیر میں کئی روز کے پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع ہو گئیں، زندگی معمول پر آنے لگی۔ احتجاجی تحریک میں جاں بحق ہونے والے 2 شہریوں کی نمازِ جنازہ آج مظفر آباد میں مزید پڑھیں

Islamabad High Court

’آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ‘ جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس عامر فاروق کوخط

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کو لکھے گئے خط میں جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

Nadra Passport Office

نادرا کی نئی سہولت؛ شہری ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

اسلام آباد: نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت فراہم کردی، جس کے تحت اب ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوانا ممکن ہوگیا۔ ملک بھر کے 83 منتخب جی پی اوز اور ڈاکخانوں میں نادرا کی سہولیات فراہمی کا مزید پڑھیں