National Assembly of Pakistan

پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

ایمسٹرڈیم: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، مزید پڑھیں

Ali Ameen GundaPur

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی گنڈا پور کے خالف اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

Court Order

ڈچ عدالت سے اشرف جلالی کو 14 سال، سعد رضوی کو 4سال قید کی سزا

یدرلینڈز کی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی اور علیحدگی اختیار کرنے والے دھڑے تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف جلالی کو اسلام مخالف انتہا پسند ڈچ رہنما گیرٹ ولڈرز مزید پڑھیں

KP Government Logo

مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعوی

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا دعوی کیا ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گںڈاپور سے دوپہر کے بعد سے مزید پڑھیں

اہم آئینی ترامیم کیلیے ’مولانا فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی

اسلام آباد: حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اہم آئینی ترامیم کی حمایت اور نمبرز پورے حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم آئینی ترامیم کے معاملے پر اتحادی مزید پڑھیں

PTI

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اور شعیب شاہین کو دفتر سے گرفتار کرلیا جبکہ زرتاج گل پولیس کو چکمہ دے کر فرار مزید پڑھیں

President House Islamabad

ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں۔ صدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان ِپارلیمنٹ کے اعزاز میں مزید پڑھیں

Spain Flag

91 سال بعد اسپین کے چرچ میں اذان، ڈاکٹر احمد بلال نے تاریخ رقم کر دی

عالمی شہرت یافتہ ہیلتھ فیس ریڈر ڈاکٹر احمد بلال نے حال ہی میں اسپین کے تیسرے بڑے شہر ویلنسیا کے”باسیلیکا سینٹ ونسینٹ فیرر“چرچ میں اسپیکر پر اذان دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈاکٹر احمد بلال کو مختلف ممالک میں مزید پڑھیں