سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا مزید پڑھیں

Islamabad High Court

لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ

سلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایجنسیز کے کام کرنے کے طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہوگا۔ ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی اور کمیشن کی سفارشات پر مزید پڑھیں

Criminal Act

الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر تحفظات دور کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

احمد فرہاد کے کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو اور پارلیمان اپنی ذمہ داری شعور کے مطابق ادا کریں انہیں کہیں سے ہدایات لینے کی ضرورت نہیں، شاعر احمد فرہاد کا مقدمہ عدالت میں ہے مجھے عدالتی مزید پڑھیں

جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ ہوگا، ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور: پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون 2024 ایوان میں پیش کردیا۔ وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے بل ایوان میں پیش کیا، بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا۔ بل کے تحت پھیلائی جانے والی مزید پڑھیں

Judge Orders

ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت

اسلام آباد: شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں عدالت کو بتایا گیا کہ آئی ایس آئی نے شاعر کی موجودگی سے انکار کیا ہے جس پر عدالت برہم ہوگئی اور کہا کہ ایک طرف میسجز بھیج رہے ہیں اور دوسری مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

چیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی جانب سے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں