PTI

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا آج سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں. اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

national Assembly

قومی اسمبلی اجلاس؛ پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریاں پارلیمان پر حملہ قرار

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں رات گئے پولیس داخل ہونے اور لائٹس بند کرکے ارکان کی گرفتاریوں کو پارلیمان پر حملہ قرار دے دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت میں اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا ، کل کا واقعہ ری ایکشن تھا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا۔ کل کا واقعہ ری ایکشن تھا۔ وزیردفاع اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرنے ہوئے کہا مزید پڑھیں

KP Government Logo

پشاور؛ علی گنڈاپور نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد کی طویل میٹنگ کا احوال بتادیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد میں ہونے والی طویل میٹنگ کا احوال بتا دیا۔ گزشتہ روز کئی گھنٹے تک لاپتا رہنے والے وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور پشاور پہنچ گئے، مزید پڑھیں

Monal Restaurant Islamabad

سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگرریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال ریسٹورنٹ، لاء مونتالہ، گلوریہ جیز سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت عظمیٰ نے نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں مزید پڑھیں