Pak China

وزیراعظم کا دورۂ چین؛ پاکستانی و چینی کمپنیوں کے مابین معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: وزیراعظم کے دورۂ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر، اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔ مزید پڑھیں

Governor KPK

گورنر کی گاڑیاں بند اور گورنر ہاوس سے نکال دوں گا، وزیر اعلٰی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر کی گاڑیاں بند کردوں گا اور انہیں گورنر ہاؤس سے نکال دوں گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

Pak China

وسائل کی کمی نہیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم

شینزن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی ترقی سب کے لیے ایسی مثال ہے جس کی تقلید کی جانی چاہیے۔ دورہ چین کے دوران شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

PIA

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرایوں میں30فیصد کمی کر دی

کراچی: پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ایئرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فاٸزعیسی نے کہا ہے کہ دوسرے آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں۔ چیف جسٹس قاضی فاٸزعیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال مزید پڑھیں

Governor KPK

سیاسی مجبوریوں کی وجہ سے اب وزیراعلیٰ گنڈا پور کو جواب نہیں دیتا، گورنر خیبرپختونخوا

راولپنڈی: گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اب میں سیاسی مجبوریوں کی وجہ سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی باتوں کا جواب نہیں تھا۔ راولپنڈی مین مقامی قیادت کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی قیادت نے متنازع ٹویٹ کے حوالے سے کمپلینٹ اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز کو چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان، سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں