Govt of Punjab

ہتک عزت قانون: صحافتی تنظیموں کا حکومت اور اتحادی جماعتوں کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں منظور ہونے والے ہتک عزت قانون کے خلاف تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے اور سرکاری تقریبا، اسمبلی اجلاسوں سمیت بجٹ کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی

سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کال دی ہم بارش، برفباری اور گرمی کی پرواہ کیے بغیر نکلیں گے اور پھر آپ داستانوں میں بھی نہیں ملیں مزید پڑھیں

تاریخی جگہیں سیاحتی مقامات میں بدلیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثےسےمالا مال ہے، پاکستان کی تاریخی جگہیں سیاحتی مقامات میں بدلیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا واریئر میوزیم کا دورہ کیا جہاں تاریخی ورثہ مزید پڑھیں

Arrest Updates

گلشن اقبال میں قتل کیے گئے گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل گرفتار

گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیے گئے گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل گرفتار کرلیے۔ کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) کے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان اتقاء کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئے تھے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

غزہ: دیرالبلح میں اسرائیلی فوج کی بمباری، 80 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے دیرالبلح میں اسرائیلی فوج نے شدید بمباری کرتے ہوئے 80 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی دیرالبلح کے اسپتال الاقصیٰ کے اطراف گولہ باری جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے دیرالبلح مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی پیشکش

بیجنگ: حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورے پر ہیں ان کے ہمراہ وزرا اور کاروباری شخصیات کا ایک وفد بھی مزید پڑھیں

شیرخوار بچوں کی امریکا اسمگلنگ، ایک بچی کے عوض 3 ہزار ڈالر وصولی کا انکشاف

کراچی: کم عمر بچوں کی امریکا اسمگلنگ کے مقدمے میں عدالت نے ملزم صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اسے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، دوران سماعت انکشاف ہوا کہ ملزم نے امریکن جوڑے مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ مزید پڑھیں