Criminal Act

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، الیکشن کمیشن کو جوابدہ ہونا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل تبدیلی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن میں ٹربیونل تبدیلی سے متعلق جاری کارروائی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مزید پڑھیں

Power Sector

بجلی کمپنی والے خود بتاتے ہیں بجلی کیسے چوری کرنی ہے، اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے انکشاف کیا ہے کہ لائن مین سے اعلیٰ افسران تک سب ملے ہوئے ہیں۔ بجلی کمپنی والے خود بتاتے ہیں بجلی کیسے چوری کرنی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا مزید پڑھیں

Shahbaz Sharif Meeting

این ای سی نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں این ای مزید پڑھیں

Israeli Bombing

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی آڑ میں نصیرت کمیپ مزید پڑھیں

عازمین کو حج کے دوران الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت

یاض: سعودی عرب نے رواں حج سیزن میں عازمین کو الیکٹرک اسکوٹر(ای اسکوٹر) استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ای اسکوٹرز کے لیے 3 مخصوص راستے بنائے گئے ہیں۔ ان میں مزدلفہ – منیٰ راستہ، جمرات مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بانی مزید پڑھیں