چارسرکاری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم، خودمختار بورڈ کے تحت چلایا جائیگا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چار سرکا ری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم کرنے سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی۔ صدر آصف زرداری نے پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڑ ترمیمی بل2024 اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن مزید پڑھیں

KE Over Billing

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انڈسٹریز کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صنعت اور مزید پڑھیں

Sahiwal Hospital Fire

ساہیوال: اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات میں پیشرفت

ساہیوال کے اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ساہیوال پہنچیں، اسپتال پرنسپل، ایم ایس، اے ایم ایس، ایڈمن افسر سے باز پرس کرتے ہوئے چاروں ڈاکٹروں مزید پڑھیں

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر

مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج مزید پڑھیں