فلسطینی بھائیوں کیلیے سب سے زیادہ دعا کرو جہاں کھانا، پانی تک نہیں ہے، خطبہ حج

خطبہ حج دیتے ہوئے مسجدالحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے کہا ہے کہ عبادت صرف اللہ کی اور حکم صرف اللہ کا اور یہی دین ہے، جو تقویٰ اختیار کرے گا اسے وہاں سے مزید پڑھیں

سانگھڑ میں ظالم وڈیرے نے اپنی زمین سے گزرنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس لے لیا۔ سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

ٹیریان کیس؛ عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلیے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید

کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا بند ہونے کے جھوٹے پروپیگنڈہ کی تردید کردی۔ یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں کیلے ویزا بند ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

Sindh Government

وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھ کر ترقیاتی اسکیمیں دے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھے اور یہی سمجھ کر سندھ کو ترقیاتی اسکیمیں دینی چاہییں۔ سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

چارسرکاری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم، خودمختار بورڈ کے تحت چلایا جائیگا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چار سرکا ری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم کرنے سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی۔ صدر آصف زرداری نے پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڑ ترمیمی بل2024 اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن مزید پڑھیں