سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل، مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ

سانگھڑ میں کٹی ہوئی ٹانگ والے اونٹ کو علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا۔ صدر پیپلزپارٹی ویمن ونگ فریال تالپر کی ہدایت پر ٹانگ کٹنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے زخم کے علاج اور اسے مصنوعی ٹانگ لگانے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی مزید پڑھیں

Lahore High Court

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد احمد ملک کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کرا دی گئی۔ جوڈیشل کونسل کو شکایت 29مئی کو رفاقت علی تنولی نے بذریعہ ڈاک بھیجی جس میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے

خلیجی سمیت امریکا اور کینیڈا اور دیگر یورپی ممالک میں مقیم مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آج خلیجی ریاستوں سمیت مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کے کئی مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی اور ایکسپورٹرز نے فکسڈ ٹیکس رجیم کا خاتمہ مسترد کردیا

کراچی: پاکستان کی برآمدی صنعتوں کی نمائندہ انجمنوں اور تاجروں کی وفاقی تنظیم ایف پی سی سی آئی نے وفاقی بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم کا خاتمہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کے منافعے پر ایک فیصد کے فکسڈ انکم ٹیکس کی مزید پڑھیں

Eid Prayer

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں عید الاضحیٰ کی نماز کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔ نماز کی ادائیگی کے بعد فضا عید کی تکبیرات کے ورد اور اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی، عید الضحیٰ مزید پڑھیں

Tax

حکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غور

اسلام آباد: حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ لینے اور بچوں کے دودھ کی فروخت پر 18 فیصد مجوزہ سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

رفح میں اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطین کے مزاحمت کار گروپوں (حماس، القسام) نے رفح میں ہونے مزید پڑھیں