National Assembly of Pakistan

قومی اسمبلی اجلاس؛ اپوزیشن کا سیکیورٹی ناکامی پر کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے آرمی چیف سے چینی شہریوں سے متعلق سیکیورٹی ناکامی پر فوری طور پر کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی مزید پڑھیں

200 سے زائد طبی آلات پر ٹیکس سے علاج مزید مہنگا

کراچی: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال برائے 2024-25 کے بجٹ میں پہلی بار انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی،مختلف امراض کی تشخیص میں استعمال کی جانے والی کٹس سمیت تقریباً 200 سے زائد میڈیکل ڈیوائس، بلڈ بیگز ودیگر طبی آلات پر سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

Pak China

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، لیو جیان چاؤ

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی ڈپارٹمنٹ کے وزیر لیو جیان چاؤ نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین کامیاب مزید پڑھیں

KPK Assembly

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-2025 کیلیے 930 ارب روپے سے زائد بجٹ پیش کردیا، جس میں گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد مزید پڑھیں

PMLN PPPP

بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی کی کمیٹیوں کی چار گھنٹے بیٹھک

اسلام آباد: بجٹ کے معاملے پر تحفظات دور کرنے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی پی رہنماؤں کے درمیان چار گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے ہیں تاہم کوئی پیشرفت سامنے نہیں آسکی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن کی شرکت

اسلام آباد: جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ چین مزید پڑھیں