سوات واقعہ؛ قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سوات واقعے کے تناظر میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور کرلی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بجٹ پر بحث کی گئی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

JUI F

اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کی جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں جماعتوں کے درمیان سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

President House Islamabad

قومی اسمبلی اجلاس؛ فاٹا آپریشن بند کرو اور خیبرپختون خوا آپریشن نامنظور کے نعرے

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے آزاد اراکین قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئے تاہم حکومتی ارکان کچھ دیر بعد انہیں مناکر واپس لے آئے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی درخواست پر آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے وزارت داخلہ آکر وفاقی وزیر داخلہ و مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرسکتے، عسکری قیادت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عسکری قیادت سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کے مزید پڑھیں