JUI F

یہ آپریشن عزم استحکام نہیں آپریشن عدم استحکام ہے جو ملک کو مزید کمزور کرے گا،مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ: جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ جلد سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کو جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی ارکان نے دوسری جماعت میں شامل ہوکر خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ مزید پڑھیں

Imran Khan

وزیراعلیٰ کے پی بانی پی ٹی آئی کو آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے آگاہ کریں گے

وزیراعلی خیبرپختونخوا(کے پی) علی امین گنڈاپور آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے بانی چیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اڈیالہ جیل میں آگاہ کریں گے اور پارٹی کے ارکان اسمبلی کو بھی بریفنگ دیں گے۔ پی مزید پڑھیں

PMLN PPPP

آصفہ بھٹو نے وفاقی بجٹ عوام دشمن قرار دے کر مسترد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کردیا۔ قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ کسانوں، مزدوروں، غریبوں کے لیے مزید پڑھیں