PTI Supreme Court of Pakistan

الیکشن کمیشن کو کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس اطہر

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں کہ کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرے۔ چیف مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

صدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، صدر مملکت عارف علوی مزید پڑھیں

PTI Flag

عدت کیس درخواستیں مسترد، پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلہ سننے کے بعد عدالت کے باہر مزید پڑھیں

Imran Khan

عدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

GHQ Rawalpindi Attack

کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی اسمبلی سے پاس قرارداد کو کابینہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ قرارداد میں عمران خان مزید پڑھیں

چینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر گفتگو

نیویارک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین تعلقات، سکیورٹی مزید پڑھیں

Thar Coal Power Plant

وزیراعظم کی سی پیک کے 3 پاور پلانٹس کو مقامی کوئلہ پر منتقل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے سی پیک کے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلہ پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔ پورٹ قاسم، حب تھر کول اور ساہیوال پلانٹ کو مقامی کوئلہ پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ: مخصوص نشستوں کا کیس، پی ٹی آئی کی فریق بننے کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔ عدالت عظمیٰ کے فل کورٹ بینچ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی مزید پڑھیں