Jamat e Islami Pakistan

اسلام آباد دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے، امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے۔ جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمٰن نے بیان میں کہا کہ 12 جولائی کو مزید پڑھیں

Criminal Act

عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست، حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلب

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹیوں سےملاقات کی درخواست پر حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست پر مزید پڑھیں

Israeli Soldiers in Gaza

غزہ کھلی جیل بن چکا ،20 لاکھ سے زائد افراد بغیر کھانےاور دواؤں کے محصور ہیں، چین

نیویارک: چین کا کہنا ہے کہ غزہ ایک کھلی ہوئی جیل بن چکا ہے جہاں 20 لاکھ سے زائد افراد بغیربجلی، پانی، کھانے اور دواؤں کے رہنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں چین کے سفیر فو مزید پڑھیں

KPK Grid Stations in Peshawar

پشاور؛ وزیر خوراک گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے، کئی فیڈرز پر بجلی بحال کروادی

پشاور: وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو گرڈ اسٹیشن میں پہنچ گئے، جہاں انہوں نے کئی فیڈرز پر بجلی بحال کروا دی۔ صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو نے گرڈ اسٹیشن میں بجلی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پیسکو حکام سے مزید پڑھیں

Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کا آغاز مزید پڑھیں

دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریائے چناب اور کابل میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر مذکورہ علاقوں کے مکینوں کو خبردار رہنے اور نقل مکانی کی ہدایت کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی مزید پڑھیں

راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں تقریر، قرآن پاک کا حوالہ دیا، درود پڑھا

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا۔ راہول گاندھی نے لوک سبھا میں عدم تشدد اور امن کی بات کرتے ہوئے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا مزید پڑھیں