پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا

کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے بعد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے مزید پڑھیں

PTI

تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ترنول میں آج ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اچانک جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کے بعد تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت مزید پڑھیں

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواست

اسلام آباد: تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے کوآرڈینیٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ مزید پڑھیں

‘عزم استحکام’ پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کورکمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے انسداد دہشت گردی کے خلاف “عزم استحکام” کے حوالے سے تنقید اور قیاس آرائیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں مزید پڑھیں

Petrol Pumps

پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال فوری طور پر مؤخر کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فوری طور پر ملک بھر میں پیٹرول پمپس پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

Tax

قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود فائلر نہ بننے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لانے اور بندرگاہوں پر سامان کی درست اسکریننگ کے لیے عالمی معیار کے اسکینر لگانے کا حکم مزید پڑھیں