چین نے ویزا قوانین میں نئی تبدیلیاں کردیں

چین نے اپنے ویزا قوانین میں نئی تبدیلیاں کردیں، غیر ملکی شہریوں کے داخلے کو آسان بنانے، کاروبار، تعلیم اور سیاحت کو فروغ دینے کیلئے متعدد نئے اقدامات کا اطلاق کردیا گیا ہے۔ چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن (این آئی مزید پڑھیں

برطانیہ، امریکا کی یمن پر بمباری، روس نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

نیویارک: امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی مزید پڑھیں

بھارت: اترپردیش میں مدرسوں کے اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی

اتر پردیش: بھارت کی وفاقی حکومت کی جانب سے خصوصی اسکیم کے خاتمے کے بعد آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں انتظامیہ نے مدرسوں کے اساتذہ کی تنخواہیں روک دیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف سماعت

دی ہیگ: اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت برائے انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی پر جنوبی افریقا کی مقدمے کی پہلی سماعت کا آغاز ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں جنوبی مزید پڑھیں

Gas Discover

کیوبا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد اضافے کا اعلان

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود کیوبا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ جنوبی امریکا کے ملک کیوبا نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 500 فیصد تک مزید پڑھیں

بھارت میں ہندوتوا کے غنڈوں کی قرآن پاک کی بیحرمتی کی ناپاک جسارت

رانچی: بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا کے غنڈوں نے قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت کی جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست مزید پڑھیں