غزہ میں حماس کیخلاف کارروائی کے دوران دھماکا؛ 21 اسرائیلی فوج ہلاک

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودیہ سرنگ دھماکے میں 21 فوجی مارے گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے مزید پڑھیں

اسرائیلی یرغمالیوں کے لواحقین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

مقبوضہ بیت القدس: غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لواحقین نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں جاری اجلاس پر دھاوا بول دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کے لواحقین نے یروشلم میں پارلیمانی کمیٹی برائے مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ میں بدترین اختلافات، وزیردفاع نے وزیراعظم کے دفتر پردھاوا بول دیا

تل ابيب: اسرائیلی کابینہ میں حماس کی حراست میں موجود افراد کی رہائی کے معاملے پر اختلافات بدترین نوعیت اختیار کرگئے اور وزیردفاع نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور آگ لگا دی۔ اسرائیلی ویب مزید پڑھیں

Gaza Updates

اسرائیل کا جنوبی غزہ میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق غزہ میں جھڑپوں کے دوران ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 195 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عرب میڈیا کا بتانا ہے مزید پڑھیں

شام میں ایرانی فوج کے انٹیلی جنس یونٹ پر اسرائیلی حملہ، چار اہلکار جاں بحق

دمشق: شام میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایرانی فوج کے چار اہم کمانڈر جاں بحق ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے دمشق میں قائم رہائشی عمارت پر میزائل حملے کیے، جس کے نتیجے میں بلڈنگ مزید پڑھیں