عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے نہ رُک سکے

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے حملوں میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

International Criminal Court or Court of Justice

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کے فیصلے میں اسرائیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابل سماعت قرار دیدیا۔ عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے غزہ میں فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلے گا، کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد

عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کی سماعت کرتے ہوئے۔ فوٹو: اے ایف اپی عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کی سماعت کرتے ہوئے۔ فوٹو: اے ایف اپی عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے فلسطینیوں مزید پڑھیں

امریکا؛ پہلی بار پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس سے سزائے موت دیدی گئی

واشنگٹن: امریکا میں پہلی مرتبہ ایک مجرم کی سزائے موت پر پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس کے ذریعے عمل درآمد کیا گیا جس پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں مزید پڑھیں

ہندو جتھوں کا تاریخی مسجد اور چرچ پر حملہ؛ ہندوتوا پرچم لہرا دیے

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کے رام مندر کے افتتاح کے ایک دن بعد انتہا پسند ہندوؤں کے جتھوں نے فتح ریلی نکالی جس کے دوران مسجد اور ایک چرچ پر حملہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

بھارت، گھر والوں نے کینسر میں مبتلا کمسن بچے کو شفا کیلئے دریائے گنگا میں ڈبودیا، بچہ ہلاک

بھارت میں خون کے کینسر میں مبتلا 5 سالہ بچے کے والدین اور اس کی خالہ کا خیال تھا کہ دریائے گنگا کا پانی ان کے بیمار بچے کو صحیح کردے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی شہر میں رہائش مزید پڑھیں