Iran Blast File

ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاک

تہران: ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان اور مزید پڑھیں

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیا

نئی دہلی: بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ریاست چھتیس گڑھ میں 8 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں 3 خواتین سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بیجاپور میں ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ، اسپیشل مزید پڑھیں

بلوم برگ کی پاکستان کی شرح نمو میں دوگنا اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی بہتری کے آثار نمایاں ہونے شروع ہوگئے، ورلڈ بینک اور بلوم برگ نے اپنی رپورٹس میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ورلڈ بینک اور معتبر عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، روس

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ طالبان رہنماؤں کے ساتھ اہم مذاکرات ہوچکے ہیں اور طالبان کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کریملن کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر پورے ایک ہفتے کی چھٹی کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 8 اپریل بروز پیر سے مزید پڑھیں