سعودی سپریم کورٹ نے عید کے چاند سے متعلق شہریوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے سپریم کورٹ نے اجلاس 8اپریل کو طلب کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پیر 8اپریل کو چاند دیکھ کر شہادتیں متعلقہ اتھارٹی کو مزید پڑھیں

27 ویں شب ؛ حرمین شریفین میں لاکھوں افراد کا روح پرور اجتماع، دعا میں شرکت

مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو لاکھوں فرزندان توحید نے تراویح اور دعا میں شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں لاکھوں مزید پڑھیں

Israel Flag

غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں شہریوں کا تحفظ یقینی نہ بنایا تو حمایت ترک کرسکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے مزید پڑھیں

مودی سرکارکو کرارا جواب ،چین نے بھارت کے 30 دیہات، دریاؤں اور جھیلوں کے نام تبدیل کردیے

یجنگ: چین نے متنازع سرحدی علاقے پر خودمختاری کا دعویٰ کرنے والے بھارت کے 30 دیہاتوں، دریاؤں اور جھیلوں کے نام تبدیل کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان بھارتی ریاست مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کے قتل کےاحکامات دئیے، برطانوی اخبار

لندن: برطانیہ کے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کے قتل کے احکامات دئیے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مودی سرکار نے پاکستان میں بہت سے افراد مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلان

غزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی رابطے معطل کر دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں