ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیے

ایران نے درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق دمشق میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہ

امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر حملہ کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر ممکنہ حملے کے پیش نظر بڑی تعداد میں کروز مزید پڑھیں

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاک

سڈنی: آسٹریلیا کے معروف شہر سڈنی میں چاقو بردار شخص کے لوگوں پر حملے میں سات افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔ آسٹریلین میڈیا کے مطابق واقعہ سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں پیش آیا، مزید پڑھیں

آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کا جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ

ڈبلن: آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کی جانب سے جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا امکان ہے۔ آئرلینڈ اور ناروے کے رہنماؤں نے فلسطین کے پرجوش حامی اسپینش وزیراعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے مزید پڑھیں

حملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائد

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں ایران کی جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارت خانے کے ملازمین پر سفری پابندیاں عائد مزید پڑھیں

عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، وحشیانہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی مزید پڑھیں