قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا

دوحہ: قطر نے 2023 میں دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے سنگاپور کو شکست دے کر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ ایک مرتبہ پھر اپنے نام کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکائی ورلڈ مزید پڑھیں

بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی

اترپردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش کے دوران 21 سالہ نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ شیوام کمار ایک اسکول کی چھت پر جھنڈے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والوں میں 10 ہزار سے زائد خواتین بھی شامل ہیں جو کہ مجموعی تعداد کا ایک تہائی ہے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کر دئیے گئے

تہران: اسرائیل کی فضائیہ نے ایران کے شہر اصفہان پرحملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فی الحال کوئی اطلاع مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں قرآنی آیات کا مذاق اُڑانے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملعون شخص نے قرآنی آیات پر نامناسب آڈیو پیغام بنایا تھا جس میں احکام ربانی کا مذاق اُڑایا تھا (نعوذ مزید پڑھیں

گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا

نیویارک: گوگل نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کلاؤڈ کمپیوٹنگ معاہدے کے خلاف دھرنوں میں شرکت کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی

اسرائیلی فوج نے رفح میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بمباری سے بچنے کے لیے اپنے مزید پڑھیں

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی

نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں باحجاب خواتین کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے مزید پڑھیں