امریکا میں برفباری جاری؛ نیاگرا فال بھی جمنا شروع

واشنگٹن: امریکا میں دنیا کی معروف ترین آبشار اور سیاحوں کے سب سے پسندیدہ مقام ’’نیاگرا فال‘‘ بھی ٹھٹھرتی سردی میں جمنا شروع ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور کینیڈا میں ایک ہفتے سے جاری برفباری میں مزید پڑھیں

Turkey Israel

ترکیہ میں چار سال بعد اسرائیل کی سفیر تعینات

انقرہ: برسوں کی کشیدگی اور تناؤ کے بعد بالآخر ترکیہ میں اسرائیلی سفیر تعینات ہوگئیں جنھوں نے دارالحکومت میں صدر طیب اردوان سے ملاقات میں اپنے کاغذات پیش کیے جو قبول کرلیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ مزید پڑھیں

Afghan University

افغان پروفیسرنے لائیو ٹی وی شو میں اپنے ڈپلوما سرٹیفکیٹس پھاڑ دئیے

کابل: لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف افغان پروفیسرنے لائیو ٹی وی شو میں اپنے ڈپلوما سرٹیفکیٹس پھاڑ دئیے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں کابل یونیورسٹی کے پروفیسرکو ان کے ڈپلوما سرٹیفکیٹس پھاڑتے ہوئے دیکھا جا مزید پڑھیں

UAE Goverment

امارات؛ ملازمین کو نجی کاروبار کیلیے ایک سال کی تنخواہ اور چھٹیاں دینے کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔ امارات کی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی مزید پڑھیں

rain in Makkah

کشمیری نوجوان نے پائلٹ بن کر خانہ کعبہ لیجانے کی ماں کی خواہش پوری کردی

سرینگر: کشمیری نوجوان نے پائلٹ بن کر اپنی ماں کی خانہ کعبہ لے جانے کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے عامر راشد وانی نے ٹوئٹر پراپنی پوسٹ میں کہا کہ ان کی والدہ نے اسکول مزید پڑھیں

Indian Army in Kashmir

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مقبوضہ کشمیرمیں 3 نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے تینوں نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔ مزید پڑھیں