Kashmir Indian Forces

سفاک بھارتی فوج نے گاڑی سے اتار کر 2 کشمیری نوجوانوں کو گولیوں سے بھون ڈالا

سری نگر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے ایک گاڑی کو علاقے میں مزید پڑھیں

Iran Israel

ملکی قیادت حکم دے تو ابھی ایران کے جوہری مراکز پر حملہ کردیں؛ اسرائیلی فوج

تل ابیب: اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ملکی قیادت نے حکم دیا تو ایران کے جوہری مراکز پر حملے میں زرا دیر نہیں لگائیں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیل کے اعلیٰ افسر نے نام نہ مزید پڑھیں

Iran Protestors Hang Till Death

برطانیہ کیلیے جاسوسی؛ ایران میں سابق نائب وزیر دفاع کو پھانسی دیدی گئی

تہران: ایران میں سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے اور جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں معاونت کے الزام میں پھانسی دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران مزید پڑھیں

Hira Cave

جبل نور،غار ثور اورغارحرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ہیریٹیج اتھارٹی کے مشیر اور سعودی ضیوف الرحمٰن پروگرم کی خدمت کے اقدامات کے جنرل نگران عبدالرحمن مزید پڑھیں

World Economic Forum

پاکستان کوڈیفالٹ سمیت 10 خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے، ورلڈ اکنامک فورم

جنیوا: عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی۔ عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں

Srilanka Currency

سری لنکا کا معاشی بحران سے نکلنے کیلیے فوج کی تعداد میں کمی کرنے کا فیصلہ

کولمبو: سری لنکا نے معاشی بحران سے نکللنے کے لیے دیکر اخراجات میں کٹوتی کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا اگلے سال تک بتدریج مزید پڑھیں