Inflations

جاپان میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ برطانیہ و امریکا بھی پریشان

مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہوگیا، جاپان میں 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تو برطانیہ نے بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا جب کہ امریکا میں بھی مزید پڑھیں

بھارت کے یوم جمہوریہ سے قبل دارالحکومت میں خالصتان کے حق میں نعرے درج

لاہور: بھارت کے یوم جمہوریہ سے قبل ہی راجدھانی نیودہلی کی دیواروں پر خالصتان زندہ باد اور سکھ فارجسٹس کے نعرے لکھ دیئے گئے ہیں جس سے دہلی پولیس میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ نئی دہلی کے پچھم وہار علاقے مزید پڑھیں

Israeli Forces

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ٹیچر سمیت ایک فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے جنین میں چھاپے کے دوران ٹیچر سمیت ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے مزید پڑھیں

Muslims House Burned in India

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں کو آگ لگا دی

نئی دہلی: بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں کو جلا ڈالا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ہندو انتہاپسندوں کے مسلمانوں کی دکانوں کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

Economy

پاکستان کو مستحکم معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو درپیش معاشی چیلنج سے آگاہ ہیں۔ پاکستان کو بہترمعاشی پوزیشن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے استعفیٰ دے دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اپنی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ میں بطور وزیراعظم اپنے فرائض بہترین طورپر ادا کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

35 سالہ مسلم ڈاکٹر شعبہ طب میں اسرائیل کے کم عمر ترین پروفیسر بن گئے

35 سالہ مسلم ڈاکٹر عبداللّٰہ واتد شعبہ طب میں اسرائیل کے کم عمر ترین پروفیسر بن گئے۔ انہیں تل ابیب یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن میں پروفیسر منتخب کیا گیا ہے، عموماً یہ اعزاز زائد العمر ڈاکٹرز کو ملتا ہے۔ مزید پڑھیں