Afghanistan

پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، طالبان حکومت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بیان میں کہا کہ افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی۔ پشاور مزید پڑھیں

Drone Iran

ایران کا حالیہ ڈرون حملوں پراسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے مزید پڑھیں

UK Parliament

برطانیہ میں اہم سرکاری اداروں کے 5 لاکھ ورکرز کی ہڑتال

لندن: برطانیہ میں 124 سرکاری اداروں کے 5 لاکھ ورکرز کی ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہڑتال کرنے والوں میں اساتذہ، ایمبولینس ، ٹرین اور بس سروس سمیت بارڈر فورس کے ملازمین شامل ہیں۔ ہڑتالی مزید پڑھیں

Israeli Forces Firing

مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں چاقو سے لیس ایک مزید پڑھیں

Saudi Arabia

یورپی حکومتیں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات کا سدباب کریں؛ سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے سویڈن میں قرآنِ پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے یورپی ممالک سے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والی سرگرمیوں کے سدباب کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں