Oil and Gas Reserves

بھارت کا روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کے لیے ادائیگی ڈالر کے بجائے اماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ایک بار پھر روس سے پیٹرول خریدنے کے لیے ادائیگی مزید پڑھیں

امریکی صدر نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیلی مؤقف مسترد کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مسجد الاقصی کے احاطے کی قانونی حیثیت کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے اسرائیلی مؤقف کو مسترد کردیا۔ عالمی مزید پڑھیں

Indian Soldier Killed

بھارت؛ ڈائریکٹر آئی بی کے گھر میں فوجی اہلکار کی خود کشی

نئی دہلی: ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو کے گھر پر سیکیورٹی پر مامور پیرا ملٹری فورس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نئی دہلی مزید پڑھیں

EU Ukraine Flags

یورپی یونین کا یوکرین میں اہم اجلاس؛ روسی طیارے فضا میں منڈلاتے رہے

کیف: یوکرین میں یورپی یونین کے رہنماؤں کے اہم اجلاس کے دوران روسی لڑاکا طیارے دھمکانے کی غرض سے کیف کی فضائی حدود میں چکر لگاتے رہے۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین یورپی مزید پڑھیں

Indian Eye Drops

بھارتی کمپنی کے آئی ڈراپس سے امریکا میں 1 ہلاک؛ 5 بینائی سے محروم

ئی دہلی: دوا بنانے والی بھارتی کمپنی نے امریکا میں اپنے آئی ڈراپ سے ہونے والی اموات پر پورا اسٹاک واپس منگوالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی کمپنی گلوبل فارما ہیلتھ کیئر نے اموات کی وجہ بننے والی مزید پڑھیں