مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں ایک اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز پر حملہ کیا گیا۔ حملہ پٹرولنگ کے دوران کیا گیا۔ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ریبپلکن پارٹی نے پاکستان اور چین کی مخالفت پر مبنی بل پیش کردیا۔ پاکستان اور چین مخالف بل ریبپلکن پارٹی کی سینیٹر سینیٹرمارکو روبیو نے پیش کیا۔ بھارت نواز بل میں کہا گیا ہے کہ اگرپاکستان مزید پڑھیں

France Railway Station attack ahead of Olympic Ceremony

فرانس؛ اولمپک کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ریلوے اسٹیشن پر حملہ

پیرس: فرانس میں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کے لیے 10 ہزار فوجی اور 45 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی کے لیے موجود ہیں لیکن اس دوران ریلوے اسٹیشن پر حملے نے کھلبلی مچادی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

Donald Trump Attack in USA

میرے قتل پرامریکا نے ایران کو قصۂ پارینہ نہ بنایا تو تاریخ ہمیں بزدل لکھے گی، ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میرا قتل ہوگیا تو امریکا، ایران کو ختم کردے گا لیکن ایسا نہ ہوا تو اس کا مطلب ہوگا کہ امریکی لیڈرشپ بزدل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

Jordan Parliament

اردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلان

نیویارک: اردن میں نئے انتخابات سے قبل آئینی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے شاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 6/1 کے تحت پارلیمنٹ کو مزید پڑھیں

نیپال میں طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار؛ پائلٹ محفوظ، تمام مسافر ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت میں مسافر بردار طیارہ ٹیک آف کے وقت رن وے پر گر گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کی شکار سوریا ایئر لائنز کی پرواز میں مزید پڑھیں