ترکیہ، شام زلزلے میں اموات 44 ہزاراور نقصان 84 ارب ڈالر سے زائد؛ 70 لاکھ بچے متاثر

انقرہ / دمشق: ترکیہ اور شام میں 6 فروری میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ دونوں ملکوں میں زلزلے سے 84 ارب ڈالر نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

India Muslim Car Burned By Hindu Extremist

بھارت؛ جنونی ہندوؤں نے دو مسلم نوجوانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا

چندی گڑھ: بھارت کی ریاست ہریانہ میں 25 اور 35 سالہ مسلمان نوجوانوں کو اغوا کرکے انتہا پسند ہندوؤں نے گاڑی سمیت زندہ جلادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ میں ایک جلی ہوئی جیپ سے دو نوجوانوں کی سوختہ مزید پڑھیں

NewZealand Storm

نیوزی لینڈ میں طوفان نے تباہی مچادی؛ ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان گبرائیل میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی تاریخ کے تباہ کن طوفان پر مزید پڑھیں

Pak America Flags

عمران خان کے ’ بلیم گیم‘ کا حصہ نہیں بننا چاہتے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے ’الزام تراشیوں کے کھیل‘ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

16گھنٹے تک فضا میں گھوم پھر کر طیارہ وہیں اترا جہاں سے اُڑا تھا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ سے امریکا جانے والا طیارہ 16 گھنٹے کی پرواز کے بعد واپس وہیں آگیا جہاں سے پرواز بھری تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکلینڈ سے اُڑان بھرنے والی ایئر نیوزی لینڈ کی فلائٹ 16 گھنٹے مزید پڑھیں

US Think Tank

پاکستانی طالبان تیزی سے خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں، امریکی تھنک ٹینک

امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران پاکستانی طالبان تیزی سے خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں۔ امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ افغان طالبان، کالعدم تحریک طالبان پاکستان مزید پڑھیں