اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید؛ تعداد 10 ہوگئی

غزہ: مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جس سے اس ماہ شہادتوں کی تعداد 10 سے تجاوز کرگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مزید پڑھیں

افغانستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان

افغان وزارت انصاف نے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر انصاف نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیاجاسکتا۔ وزیر انصاف مولوی مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی، طالبان حکومت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ 2 سال مکمل ہونے کے مزید پڑھیں

بھارت؛ ہماچل پردیش میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 66 افراد ہلاک

شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی دارالحکومت شملہ سمیت مختلف علاقوں میں رواں ہفتے لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ سے اموات کی تعداد 66 ہوگئی مزید پڑھیں