تھائی لینڈ؛ شاپنگ مال میں 14 سالہ لڑکے کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں واقع عالمی شہرت یافتہ شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنکاک شاپنگ مال میں فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی اور لوگ ایک مزید پڑھیں

US Israel

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہیں؛ جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر اور سیاسی حریف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ملک، جمہوریت اور سیاست کو تباہ کرنے کے در پر ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد نے مرسیڈیز دیکر بچے کی معصوم خواہش پوری کردی؛ ویڈیو وائرل

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اتفاقیہ ملاقات میں ایک بچے نے مرسیڈیز کار کی خواہش کا اظہار کیا تھا جسے شہزادہ محمد بن سلمان نے اگلے ہی روز پورا کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد مزید پڑھیں

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی نے اعلامیے میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں یکم اکتوبر سے نافذ کر مزید پڑھیں