اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 ہوگئی؛ 724 بچے بھی شامل

تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن مزید پڑھیں

لندن اور نیو یارک میں فلسطین کے حق میں ہزاروں افراد کا احتجاج

لندن: برطانیہ اور امریکا میں ہزاروں افراد نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن اور مانچسٹر سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے مزید پڑھیں

غزہ میں مردہ خانے بھر گئے، لاشیں آئسکریم ٹرک میں رکھی جانے لگیں

غزہ: ایک اسپتال مقامی آئس کریم کے ٹرکوں کو اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کیلئے عارضی مردہ خانے کے طور پر استعمال کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں الاقصیٰ شہداء اسپتال کے مزید پڑھیں

Saudi Arabia Israel Relations

فلسطین میں جارحیت، سعودی عرب نے اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی روک دی

واشنگٹن: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے بعد سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے والا امریکی منصوبہ سرد خانے کی نذر ہوگیا اور سعودی عرب نے بات چیت کو غیر معینہ مدت کیلیے معطل کردیا۔ اس مزید پڑھیں

Europe Union

حماس-اسرائیل جنگ، غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات

بیلجیئم: یورپی یونین نے اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی اور پرتشدد مواد، نفرت انگیز تقاریر اور مبینہ طور پر مزید پڑھیں

Gaza Refugee

اسرائیل کا غزہ میں نقل مکانی کرنے والوں پر دھوکے سے حملہ، 70 فلسطینی شہید

اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شمالی غزہ میں نقل مکانی کرنے والے قافلے پر بھی بمباری کردی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 70 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں