مغربی یورپ میں طوفان سیاران نے تباہی مچادی؛ 10 ہلاکتیں

برسلز: سیاران نامی طوفان نے اٹلی، اسپین، بیلجیئم اور جنوبی انگلینڈ کے شہروں کو متاثر کیا جن میں مجموعی ہلاکتیں 10 سے تجاوز کرگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی یورپ میں 200 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے مزید پڑھیں

اردن اور بولیویا کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

مناما: بحرین نے اسرائیل کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو معطل کرکے اپنے سفیر کو فوری طور پر واپس بلالیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بحرین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں 3 سال قبل مزید پڑھیں

Gaza Israeli Tank

غزہ بمباری؛ امریکی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیلیے اربوں ڈالرز کی فوجی امداد منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 14.5 ارب ڈالر کا فوجی امدادی پیکج منظور کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کی جانب سے اسرائیل کے لیے فوجی امداد کا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے مسافروں کے حقوق کیلیے قوانین بنا دئیے،خلاف ورزی پرجرمانہ ہوگا

ریاض: سعودی عرب نے مسافروں کے حقوق اور تحفظ کے لیے قوانین بنانے کا اعلان کردیا۔ سعودی ایوی ایشن گاکا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروں کے حقوق اور تحفظ کیلئے قوانین بنا دیئے گئے 20 نومبر سے مزید پڑھیں

China Flag

سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد چین کا اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق بڑا اعلان

چین نے نومبر کےلئے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ اس مدت کے دوران اسرائیل فلسطین تنازع کا تصفیہ چین اور پوری سلامتی کونسل کی اولین ترجیح ہو گا۔ عالمی رساں ادارے کے مطابق اقوام مزید پڑھیں

Israeli Bombing

اسرائیل کی پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ بمباری؛ 200 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر تیسری بار بمباری کی اور اس بار کی وحشیانہ کارروائی میں 200 فلسطینی شہید اور 700 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے آج مسلسل مزید پڑھیں