Israeli Flag

غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں، اسرائیلی وزیر

انتہا پسند اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو (Amichai Eliyahu) نے کہا ہے کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ایک انٹرویو کے دوران جواب میں فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

غزہ میں مہاجرین کیمپ پر اسرائیلی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 51 شہید

غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 51 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق شہدا میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ اسرائیلی بمباری سے گھر تباہ ہوگئے مزید پڑھیں

Israeli Tank

اسرائیل نے غزہ میں ایمبولینس کے قافلے پر فضائی حملے کو ’’جائز‘‘ قرار دے دیا

اسرائیل نے جمعے کی سہ پہر غزہ کے الشفا ہسپتال کے باہر ایمبولینس کے ایک قافلے پر فضائی حملے کو ’’جائز‘‘ قرار دیا ہے جس میں بچوں، خواتین سمیت 70 سے زائد افراد شہید ہوگئے تھے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی مزید پڑھیں

حماس کا بڑا حملہ، 6 اسرائیلی ٹینک تباہ، فوجی افسر ہلاک

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ کیا گیا ہے، حملے میں 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں، جبکہ اسرائیلی افسر سمیت 19 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد9 ہزار 227 ہوگئی، شہداء میں 3 ہزار 826 بچے بھی شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی کے16 اسپتالوں کو ناقابل استعمال قرار دے کر بند کر دیا گیا مزید پڑھیں