امریکی جنگی طیارہ بحیرہ روم میں گر کرتباہ، 5 فوجی ہلاک

واشنگٹن: امریکا کا جنگی طیارہ بحیرہ روم میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ امریکی یورپی کمانڈ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق امریکی جنگی طیارہ فوجی تربیتی مشقوں میں ایندھن بھرنے کے دوران مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کا غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقا نے بین الااقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ نالیدی پاندور نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری اورایندھن کی قلت، غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال میں بھی کام بند

غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال میں بھی کام بند ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزہ کے دوبڑے اسپتالوں الشفا مزید پڑھیں

بھارت میں شاہراہ کیلیے کھودی جانیوالی سرنگ منہدم ہونے سے 40 مزدور لاپتا

نئی دہلی: شمالی بھارت میں شاہراہ کے لیے کھودی جانے والی سرنگ کے منہدم ہونے سے 40 مزدور لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ہمالیائی ریاست اتراکھنڈ میں اس وقت پیش آیا جب کارکنوں کا ایک گروپ باہر مزید پڑھیں

اسرائیل میں ہزاروں افراد کا احتجاج؛ نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیل کے دارالحکومت میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم نیتن یاہو کی خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پر مسلسل بمباری اور مزید پڑھیں