Israeli Tank

جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ مزید پڑھیں

Israel Resume Attack

عارضی جنگ بندی کا اختتام، اسرائیل کا غزہ پرحملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد مزید پڑھیں

امریکا، سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے، وہ نوبیل انعام یافتہ سفارتکار تھے اور انکی عمر سو برس تھی۔ ہنری کسنجر امریکا کے انتہائی متنازع مگر قابل احترام سفارتکاروں میں سے ایک تھے، ہنری کسنجر کا انتقال ریاست مزید پڑھیں

دوران پرواز میاں بیوی لڑ پڑے؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی پرواز میں مسافر میاں بیوی آپس میں بری طرح جھگڑ پڑے جس کے باعث طیارے کو نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن ایئرلائن لفتھانسا کے مزید پڑھیں

بمباری میں شہید ننھی پوتی کا دکھ مناتے دادا کی تباہ حال گھر آمد؛ ہر آنکھ نم

غزہ: اسرائیلی بمباری میں اپنی لاڈلی پوتی کو کھو دینے والے دادا جنگ بندی کے دوران اپنے تباہ حال گھر آئے، پوتی کی پسندیدہ گڑیا کو اٹھایا ، چوما اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این مزید پڑھیں

Pak Afghan Border

ٹی ٹی پی پر طاقت استعمال سے انکار، پاکستان متبادل طریقے بتائے، افغانستان

اسلام آباد: افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان سے کہا ہے وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے نمٹنے کیلیے متبادل طریقے تجویز کرے کیونکہ کابل نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف طاقت کے استعمال سے صاف انکار مزید پڑھیں

دولہا نے شادی والے دن دلہن سمیت 4 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بنکاک: تھائی لینڈ میں دولہا نے شادی والے دن دلہن سمیت چار افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں دولہا نے شادی والے دن اپنی دلہن سمیت چار افراد کو فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں