Israeli Tank

“گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا”

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اُنہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 44 فوجی ٹینکوں کو تباہ کیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق القسام مزید پڑھیں

مذاکرات کے بغیر کوئی یرغمالی رہا نہیں ہوگا، ابو عبیدہ

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بغیر کوئی بھی یرغمالی رہا نہیں کیا جائے گا۔ ایک بیان میں ابو عبیدہ نے کہا کہ فوجی طاقت سے اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کروایا جاسکتا، مذاکرات کے مزید پڑھیں

Israeli Tanks in Gaza

حماس سے جھڑپ میں بیٹے کے بعد اسرائیلی سابق آرمی چیف کا بھتیجا بھی ہلاک

غزہ میں اسرائیلی برّی فوج کی زمینی کارروائیوں میں سخت مزاحمت کر رہی ہے جس میں اب تک سابق آرمی چیف اور موجودہ جنگی امور کے وزیر کا فوجی بیٹا اور بھتیجے سمیت 100 کے قریب اہلکار مارے جا چکے مزید پڑھیں

غزہ جنگ: امریکا نے اسرائیل کیلیے 14ہزار ٹینک کے گولے روانہ کردیے

واشنگٹن: غزہ جنگ کو تقویت دینے کے لیے امریکا نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ٹینک کے 14ہزار گولے اسرائیل بھیجے دیے۔ ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق پینٹاگون نے اپنے بیان میں بتایا کہ محکمہ خارجہ نے آرمز ایکسپورٹ مزید پڑھیں

UN Security Council

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

اقوام متحدہ: امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نےغزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد ویٹو کو کردیا جس کی مزید پڑھیں