نائیجیریا؛ چرواہوں اور کسانوں کے درمیان خونی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک

ابوجہ: شمال وسطی نائجیریا میں چرواہوں کے مویشیوں کے فصل خراب کردینے پر چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خونی جھڑپ کسانوں اور چرواہوں کے درمیان مزید پڑھیں

مودی کا الیکشن جیتنے کا حربہ، بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مکمل

ایودھیا: الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار کے مسلمان مخالف اوچھے ہتھکنڈے شروع ہو گئے۔ بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مودی سرکار کا الیکشن جیتنے کا ایک اور حربہ ہے۔ مودی سرکار نے بی جے پی ووٹرز مزید پڑھیں

Israeli Troops

اسرائیل غزہ جنگ کی ’بہت بھاری قیمت‘ چکا رہا ہے، نیتن یاہو کا اعتراف

تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ کی اسرائیل کو ’بہت بھاری قیمت‘ چکانی پڑ رہی ہے۔ ہفتے کا روز اسرائیلی فوج کے لیے ڈراؤنا ترین ثابت ہوا جب حماس کے مجاہدین سے مزید پڑھیں

غزہ کے بچوں کی زمین سے آٹا سمیٹنے کی دل دہلانے دینے والی ویڈیو وائرل

غزہ کی پٹی کی ایک دل دہلانے دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں معصوم بچے زمین پر گِرا ہوا آٹا اپنے ہاتھوں سے سمیٹ کر تھیلوں میں ڈال رہے ہیں۔ اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید پڑھیں

یوکرین کا امریکی پیٹریاٹ میزائل سے 3 روسی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کا دعویٰ

یوکرین نے امریکا کے فراہم کردہ پیٹریاٹ میزائل سے روس کے تین ایس یو 34 لڑاکا بمبار طیاروں کو مار گرایا ہے۔ یوکرینی میڈیا کے مطابق فوجی حکام نے یوکرینی صدر کو بتایا کہ جنوبی محاذ پر گزشتہ روز تین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے بدترین تشدد سے 3 زیرحراست کشمیری شہید

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے زیر حراست 3 کشمیریوں پر بدترین تشدد کرکے شہید کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق مقامی لوگوں اور رہائشیوں نے تصدیق کی کہ فوج نے پونچھ میں دو گاڑیوں پر حملے مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

واشنگٹن: بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی۔ بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، بحیرہ احمر میں بحری مزید پڑھیں

White House

امریکا کا 2030 تک چاند پر ایک بار پھر انسانی مشن بھیجنے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکا نے 2030 تک چاند پر ایک اور انسانی مشن بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا 2030 تک ایک بین الاقوامی مزید پڑھیں