اوورسیز پنشنرز کو فارن ایکسچینج میں ادائیگی کی اجازت نہیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ اوورسیز پنشنرز کو فارن ایکسچینج میں ادائیگی کی اجازت نہیں ہے۔ اس حوالے سےوفاقی وزارت خزانہ نے پنشن رولز کے حوالے سے وضاحتی آفس میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں

سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 37 ہزار مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام سول اور کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ یا اجرت 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی جسکا وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

PTA

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس اکتوبر تک سست رہے گی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ’اکتوبر کے اوائل‘ تک سست رہنے کی توقع ہے کیوں کہ انٹرنیٹ میں سست روی کی وجہ بننے والی سب میرین کیبل کی مرمت اکتوبر مزید پڑھیں

آئی ٹی سی این ایشیا میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع

کراچی: آئی ٹی سی این ایشیا 2024 میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع ہے جو کہ پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں 25 واں آئی ٹی مزید پڑھیں

اسمگل اشیا کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ڈیوٹی اور جرمانے کی ادائیگی پر چھوڑنے کی اجازت

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ضبط کردہ اسمگل شدہ اشیا اور اسمگل شدہ اشیا کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑیاں عائد کردہ ڈیوٹی و ٹیکسوں اور جرمانے کی ادائیگی پر چھوڑنے کی اجازت دے دی۔ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ ظالمانہ ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ ظالمانہ اور انتہائی افسوسناک ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ ایسے فیصلے کرنے سے پہلے غور و فکر، مزید پڑھیں