تاجکستان کی سومون ایئر آج سے پاکستان کیلیے فضائی آپریشن شروع کرے گی

کراچی: تاجکستان کی سومون ایئر آج سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرے گی، پہلی پرواز پاکستان سے دوشنبے کے لیے روانہ ہوگی۔ شاہین ایئرپورٹ سروسز کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ کیپٹن سعید خان کے مطابق پہلے مرحلے میں سومون ایئرلائن مزید پڑھیں

Packed Milk Industry

بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے دودھ پر 18 فی صد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

چائنیز کار کمپنی پاکستان میں اب الیکٹرک کاریں بنائے گی

کراچی: بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنی نے اشتراک کرلیا، چائنیز کار کمپنی بی وائے ڈی پاکستان میں الیکٹرک کاریں بنائے گی۔ حب پاور کمپنی نے الیکٹرک کار بنانے کے لیے بی وائے مزید پڑھیں

Afghanistan Exports

حکومت کو افغانستان کیلئے برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابی

حکومت کو افغانستان کے لیے برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مئی میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کے لیے برآمدات میں67 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا جبکہ رواں مالی سال کے 11 ماہ جولائی تا مئی مزید پڑھیں

ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 75 فیصد کٹوتی کو غیرقانونی قرار دے دیا

ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 75 فیصد کٹوتی کو غیرقانونی کام اور غیرقانونی جرمانہ قرار دے دیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹیلی کام کمپنیوں مزید پڑھیں

انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی: انٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی۔ انٹربینک میں ڈالر 10پیسے بڑھ کر278.70 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 12 پیسے بڑھ کر 280.32 روپے کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق مزید پڑھیں