PIA

پی آئی اے نجکاری التوا، قومی خزانے کو 850 ارب کا نقصان

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کو التوا میں رکھنے سے قومی خزانے کو 850 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ خسارے مزید پڑھیں

Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کا آغاز مزید پڑھیں

ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان

کراچی: ایمریٹس ایئرلائن نے موسم گرما کی تعطیلات گزارنے کے لیے دبئی جانے والوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایمریٹس کے مطابق یکم جولائی سے 21 جولائی تک فرسٹ مزید پڑھیں

ماڑی پیٹرولیم کا سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان

کراچی: ماڑی پیٹرولیم کے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو جاری کردہ خط میں مطلع کیا گیا ہے کہ سندھ میں غازی فارمیشن میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ مزید پڑھیں

Freight Trains

ریلوے کا فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 3فیصد اضافہ

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی پاکستان ریلوے نے فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 3فیصد اضافہ کر دیا۔ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا مزید پڑھیں

PSO

ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے، پیٹرولیم ڈیلرز

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرولیم مزید پڑھیں