Medicine

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے پیرا سیٹا مول سمیت مزید 20 ادویات کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی ہے جبکہ 18 نئی ادویات کی بھی زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمتوں کے تعین کی منظوری دیدی مزید پڑھیں