

دوسری قسط: آج بھی بین الاقوامی مکالموں میں یہ مطالبہ ہوتا ہے کہ مسلمان پازیٹو بات کریں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، جب نیگیٹو بات کرتے ہیں تو ہمیں اشکال ہوتا ہے۔ مسلمان یہ کہیں کہ اسلام بہت اچھا مذہب ہے ہمیں کوئی اشکال نہیں، لیکن یہ نہ کہیں

نیند خواہ چند گھنٹوں کی ہو لیکن گہری اور پرسکون ہو تو جسم سے روح تک شانتی بھر دیتی ہے۔ 28 ستمبر کو ساکاریا کے خوبصورت پرسکون ہوٹل کی سہ پہر وہ ایسی ہی نیند تھی۔ ایسی گہری نیند جیسے میں برسوں سے نہیں سویا تھا۔ جاگا تو پہلا خیال

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک نے فلسطینیوں کے لیے غذائی امداد میں ایک تہائی کمی کا اعلان کردیاجس کے بعد غزہ میں شدید غذائی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔عالمی ادارہ خوراک کے مطابق مالی وسائل کی کمی کے باعث اب غزہ میں 16 لاکھ کی بجائے صرف 11

گزشتہ سے پیوستہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کی خاص طورپر ترغیب دی ہے، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ آپۖ نے ارشاد فرمایا: اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناو؛ بلکہ اس میں تلاوت کیا کرو، خاص کر سورۂ بقرہ کی، کہ

کپڑوں، زیور، بالوں، برتنوں، تعمیرِ مکانات سمیت کئی چیزوں، معاملات کا فیشن تبدیل ہوتا رہتا ہے، بہ ظاہر بہت سیدھے سادے لوگ بھی فیشن کے معاملے میں بہت اہتمام کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک فیشن حق گوئی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا بھی ہے۔ اس فیشن کے دلدادہ

کبھی بچے شام ہوتے ہی گلی، میدان یا گھر کے صحن میں کھیلتے دکھائی دیتے تھے۔ کسی کے ہاتھ میں کرکٹ کا بلا ہوتا، کوئی پتنگ اڑا رہا ہوتا، کوئی سائیکل چلا رہا ہوتا اور کوئی کتاب لیے بیٹھا ہوتا۔ آج منظر بدل گیا ہے۔ بچے کھیل کے میدان سے

اطلاعات کے مطابق سعودی اتحادی کی جانب سے حوثی باغیوں کے خلاف حملوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ سعودی اتحاد حوثیوں کے اہم مراکز پردباؤ بڑھا رہاہے۔ زمینی افواج کی پیش قدمی بھی جاری ہے۔ دوسری جانب حوثیوں کی طرف سے بھی باب المندب کے محاذ پر چند کامیابیوں کے

انسان کی فطرت میں بنیادی طور پر خیر کا غلبہ ہے ، اسی لیے ہر شخص سچائی ، انصاف ، دیانت داری ، مروت اور شرم و حیا کو قابل تعریف سمجھتا ہے اور اس کے مقابلہ میں جھوٹ ، ظلم ، خیانت ، بے مروتی اور بے حیائی کو

جامعة الرشید کراچی اورجامعہ الغزالی اورمیں رابطة الجامعات الاسلامیہ کے تحت منعقد ہونے والی کانفرنس پاکستان کے تعلیمی مستقبل اور بالخصوص دینی مدارس کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے تعلیمی، علمی اور تحقیقی مستقبل کے حوالے سے ایک نئی

پاکستان کے توسیع شدہ فتح-4 زمین سے داغے جانے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے. اس موقع پر سینئر فوجی حکام، سائنسدان اور انجینئرز موجود تھے۔ اس نظام میں جدید ایویونکس، نیویگیشن اور ذیلی نظام کی بہتری شامل کی گئی ہے جس کا مقصد زیادہ درستگی، تباہ